جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بکیوں کے رابطہ کا خدشہ، محمد عامر کا موبائل کے استعمال سے گریز

datetime 20  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو لیکر جہاں دنیا بھر میں بکیے سرگرم ہیں وہیں سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر رابطہ کے خدشے کے باعث موبائل کے استعمال سے گریز کر رہے ہیں۔ ماضی میں ہوئے واقعات کے باعث محمد عامر زیادہ احتیاط برت رہے ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ بھارت میں موجود سٹے باز محمد عامر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ پاکستانی ٹیم مینجمنٹ بھی اس سلسلے میں بہت چوکنی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…