جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ، پنڈتوں نے بھارت کی امیدیں توڑ ڈالیں

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت میں زور کا جوڑ پڑنے سے پہلے بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں زور کا جوڑ کچھ دیر بعد پڑیگا لیکن مختصر فارمیٹ کے بڑے میچ سے قبل موسم نے بھی اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے اور موسلا دھار بارش شروع ہو گئی جو پاکستان کے لئے تو باعث رحمت ہے لیکن انڈین ٹیم کے ساتھ ساتھ بھارتی عوام کیلئے باعث زحمت بنتی جا رہی ہے۔ میچ نہ ہونے کی صورت میں اگر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گے تو پاکستان کے کوارٹر فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ جبکہ انڈیا کے مسدود ہو جائیں گے۔پنڈتوں کی پیش گوئی کیمطابق یہ میچ پاکستان کے پاس ہے چونکہ پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہے ۔ اس حوالے سے بھارتی عوام میں کشمکش بھی پائی جاتی ہے تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…