جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

فتح کے بعد ایک مختلف ٹیم ہیں، بھارت کیخلاف فتح بڑا موقع ہو گا: وہاب ریاض

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت بڑا موقع ہو گا اور اس فتح سے مورال بلند ہو گا۔ میچ سے قبل اپنے ایک بیان میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد اب ہم ایک مختلف ٹیم ہیں اور بھارت کے خلاف فتح ایک بڑا موقع ہو گا جس سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…