جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف ہائی وولٹیچ مقابلے کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔آل راؤنڈ ر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران اپنی ایک تصویر پوسٹ کرنے کے ساتھ پیغام دیا کہ ٹیم کو آج کے مقابلے کے لیے قوم کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے کیوں دعائیں معجزے کر سکتی ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…