اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا معرکہ آج ایڈن گارڈنز کلکتہ میں ہو گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈن گارڈنز میں 5 مینز اور ایک ویمن فائنل مقابلے کیلئے 3 ٹرف تیار کئے گئے ہیں اور آئی سی سی کے قوانین کے تحت مسلسل 2 روز میں ایک ہی پچ پر پاکستان اور بنگلہ دیش جبکہ افغانستان اور سری لنکا کا میچ ہو چکا ہے اس لئے پاکستان اور بھارت کا میچ نئی ٹرف پر ہو گا۔ کیوریٹرز کا کہنا ہے کہ اس ٹرف میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہو گا اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ کی طرح یہاں بھی پاکستانی ٹیم کو بیٹنگ کیلئے سازگار حالات ملیں گے۔ دوسری اننگز میں گیند قدرے رک کر آنے کی وجہ سے یہاں پہلے بیٹنگ کرنیوالی ٹیم کی فتح کا امکان زیادہ ہوگا۔اس ساری صورتحال میں ٹاس اہمیت اختیار کرگیا ہے ۔
پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں،کیوریٹرز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































