اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت میں آج شام 7 بجے ہائی وولٹیج میچ ہونے جارہا ہے جہاں پر ابھی سے میچ کے التوا کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا آج کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہونا ہے تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی ہے۔ ایڈن گارڈنز پر بھی سیاہ بادل چھائے ہوئے ہیں اور کسی بھی وقت بارش شروع ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے پاک بھارت میچ مسلسل خطرے میں نظر آرہاہے۔
میچ سے پہلے ایڈن گارڈنز کوبادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































