جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے پاکستان کو فیورٹ قرار دےدیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوز ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیووا نے بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹیووا نے کہاکہ پاک بھارت میچ کے دوران دھونی الیون پر بہت زیادہ دباو ¿ ہو گا کیونکہ گرین شرٹس کولکتہ میں کوئی بھی ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں ہاری اور یہی بات ان کے لئے مفید ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت اور پاکستان کے میچ میں پاکستانی ٹیم بہت زیادہ پرسکون ہو کرکھیلے گی جو بھارت کے لئے خطرناک ثابت ہوگا، میچ بھارتی کپتان دھونی کے لئے سب سے زیادہ مشکل مقابلہ ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھی بلیو شرٹس کے مقابلے میں گرین شرٹس کو فیورٹ قرار دے چکے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کل کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں اہم مقابلہ ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…