جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی محمد عامر سے ملاقات ، عامر کو اپنی کٹ تحفہ میں پیش کی

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور وائس کیپٹن ویرات کوہلی نے قومی ٹیم کے مایہ ناز باولر محمد عامر کو ایڈن گارڈ میں تحفہ پیش کیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ٹیم پریکٹس کیلئے ایڈن گارڈن میں موجود ہے جہاں ویرات کوہلی نے محمد عامر سے ملاقات کی اورتحفے میں کٹ پیش کی اور محمد عامر کے کندھے پر انتہائی شاندار کارکردگی ’تھپ تھپی ‘دی جبکہ اس موقع پر ویرات کوہلی نے قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے ہاتھ ملایا اور خوشگوار موڈ میں بات چیت کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…