جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان زخمی ہونے کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان زخمی ہونے کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی سے باہر ہوگئی ہیں۔ویمن ٹیم کی اوپنر جویریہ خان گزشتہ روز چنائی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئی تھیں ، گیند ان کے انگوٹھے پر لگنے کے بعد گردن پر لگی جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گئیں جس کے بعد انہیں سٹریچر پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکا فریکچر نکلا تاہم سی ٹی سکین سمیت دیگر تمام ٹیسٹ کلیر آنے کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جویریہ خان کی متبادل کھلاڑی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم جویریہ کے بغیر ہی چنائی سے دہلی جا چکی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…