ممبئی(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ کے سپر میگا میچ سے پہلے ریکارڈ ہولڈر سچن ٹنڈولکر کے تبصرے نے بڑے بڑوں کو ہلا کے رکھ دیا، کہتے ہیں کہ محمد عامر، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی بھارت کے لئے خطرناک ہو سکتے ہیں۔ ورلڈ ٹی 20 کے فائنل سے بھی بڑے فائنل سے پہلے بھارتی میڈیا پر بڑا میدان لگ گیا، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنی ٹیم کو خطرناک شاہینوں سے آگاہ کر دیا، کہتے ہیں محمد عامر کا فرسٹ اسپیل، محمد حفیظ اور شاہد آفریدی بھارت کے لئے خطرناک ہو سکتے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ سچن ٹنڈولکر نے اپنے کپتان دھونی کی تعریف بھی کی کہ وہ دباو¿ میں زیادہ اچھی کرکٹ کھیلتے ہیں۔ لِٹل ماسٹر نے یہ بھی کہا کہ ایڈن گارڈنز کا کراو¿ڈ پاکستان کے لئے پریشر بڑھائے گا، جس کا فائدہ میزبان بھارت کو ہو گا۔ ۔
عامر ، حفیظ اور شاہد آفریدی بھارت کیلئے حقیقی خطرہ ہیں ، سچن ٹنڈولکر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

















































