لاہور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بوم بوم شاہدخان آفریدی نے سب سے زیادہ مرتبہ مین آف دی میچ رہنے کااپناریکارڈبہترکردیا،ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کرنے کااعزازبوم بوم آفریدی کے پاس ہے۔انہوں نے جب بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بعدمین آف دی میچ کی ٹرافی حاصل کی تویہ گیارہواں موقع تھاجب وہ مین آف دی میچ قرارپائے۔انہوں نے95میچوں میں 11مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔دوسرے نمبرپرافعانستان کے محمدشہزاد نے44میچوں میں 9مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیزکے کرس گیل نے46میچوں میں 9مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔چوتھے نمبرپرآسٹریلیاکے شین واٹسن نے54میچوں میں9مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے محمدحفیظ نے76میچوں میں8مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل کیا۔
ٹی ٹونٹی کرکٹ ،بوم بوم شاہدآفریدی کو سب سے زیادہ مرتبہ مین آف دی میچ کااعزازحاصل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
چینی ساختہ خالص دوا پاکستان میں فروخت کی منظوری مل گئی
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی















































