کولکتہ (نیوز ڈیسک) روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے قبل آپشنل ٹریننگ سیشن میں پاکستان کی جانب سے 6کھلاڑیوں نے حصہ نہیں لیا۔ نجی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قومی ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے ڈھائی گھنٹے تک پریکٹس اور فزیکل ٹریننگ کی۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی ، احمد شہزاد ، محمد حفیظ ، وہاب ریاض ، عامر اور عرفان نے پریکٹس نہیں کی ۔ بھارت کی جانب سے آپشنل ٹریننگ میںصرف 3کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا میچ 19مارچ کو کولکتہ کے میدان میں کھیلا جائے گا۔
شاہد آفریدی 5اہم کھلاڑیوں سمیت اچانک غائب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے



















































