جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کرکٹ کی تاریخ کے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں, ہربجھن سنگھ

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہربجھن سنگھ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کرکٹ کی تاریخ کے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کر دیا۔اس میچ میں ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 19 گیندوں پر 49 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ شاہد آفریدی کی اس اننگ پر بھارتی اسپنر ہربجھن سنگھ کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ ہربجھن نے شاہد آفریدی کی اس اننگ پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ شاہد آفریدی کرکٹ کی تاریخ کے تباہ کن بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…