جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کلکتہ(نیوزڈیسک)احمد شہزاد نے محمد عامر کا ”دِل“ توڑ دیا،محمدعامر کا فوری جواب،تفصیلات کے مطابق سولہویں اوور کی دوسری گیند پر محمد عامر کی گیند پر شکیب الحسن نے زوردارشاٹ کھیلا گیند سیدھا احمد شہزاد کی جانب گیا جس کو احمد شہزاد کیچ کرنے میں ناکام رہے اور شکیب الحسن کو ایک چانس مل گیا ،احمد شہزاد کیچ چھٹنے پر افسردہ نظر آئے اوراشارتاً شرمندگی کا اظہاربھی کیا ، کیچ نہ ہونے کے بعد اسی اوورکی چوتھی گیند پر محمد عامر نے مشفیق الرحیم کو اپنا نشانہ بنا کر میچ میں اپنی دوسری وکٹ حاصل کرہی لی ،مشفیق الرحیم کا کیچ سرفرا ز احمد نے کامیابی سے تھاما۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…