جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کلکتہ (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ماضی کو وبھول کر نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چھ بلے بازوں ، 2 آل راﺅنڈرز اور 3 فاسٹ باﺅلرز کے ساتھ کھیلیں گے اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اچھا ہدف دینے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہی کرتے تاہم اب وہ پاکستان کو کم سے کم سکور پر آﺅٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…