ایڈن گارڈن (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈین فاسٹ بائولر ڈیوائن براوو نے ایڈن گارڈن میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا گریبان پکڑ کر شائقین کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بائولر ڈیوائن براوو نے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت ایڈن گارڈن کے دیگر شائقین کو بھی حیران کر دیا جب انھوں نے دھونی کا گریبان پکڑ لیا۔ دونوں میں اٹھکیلیاں شائقین کے لیے حیران کن رہیں لیکن دونوں میں ہاتھ ملانے کے بعد شائقین نے سکھ کا سانس لیا۔
ویسٹ انڈین بائولر ڈیوائن براوو نے مہندرا سنگھ دھونی کا گریبان پکڑ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































