اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق کپتان عمران خان نے کہاہے کہ شاہد آفریدی کا بیان بھارت میں اچھے استقبال کا اظہار تھا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفرید کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی جذبات میں آکر ایسے بیانات دے دیتے ہیں شاہد آفریدی کا بیان انڈیا میں اچھے استقبال کا اظہار تھا۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے بھارت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ مجھے جتنا پیار بھارت میں ملا اتنا کھبی پاکستانیوں نے نہیں دیا۔
آفریدی کا بیان بھارت میں اچھے استقبال کا اظہار تھا ، عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































