جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کھیلیں گے یا نہیں؟ اعلان ہوگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے ہیں اور وہ (آج) بدھ کوبنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتخاب عالم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شاہد آفریدی کو ہلکا بخار ہوا تھا تاہم دوا لینے اور آرام کرنے کے باعث وہ صحت یزب ہو گئے ہیں اور مکمل فٹ ہیں، وہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…