لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ شاہد آفریدی کے بیان سے ناراض ہے، بورڈ کی جانب سے شاہد آفریدی کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہےپی سی بی نے کھلاڑیوں کو بھی منیجر کی موجودگی اور ان کی اجازت سے بات چیت کی ہدایت ہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملا۔دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت پاکستان سے ہے، بھارت میں کرکٹ کی پوجا کی جاتی ہے، بھارت میں بہت پیار ملتا ہے اس لیے کہا کہ اس کا مقصد مثبت پیغام پہنچانا تھا جو منفی سوچے گا اسے ان کی بات غلط ہی لگے گی۔ ۔
پی سی بی شاہد آفریدی کے بیان سے ایک بار پھر ناراض ، محتاط رہنے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































