لاہور(نیو زڈیسک)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھی شاہد آفریدی کی حمایت میں کھڑے ہو گئے،ان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا ،جو بھی پاکستانی کرکٹر بھارت جاتا ہے انہیں اتنی سپورٹ ملتی کہ ایسا لگتا ہے کہ سب اس کے ساتھ ہیں۔مصباح الحق نے مزید کہا کہ شاہد آفریدی نے جو کہا یقینا ً ان کا مقصد وہ نہیں تھا جو لوگوں نے سمجھا ہے ،ذرا سی بات ادھر ادھر ہوجائے تو اس کا مفہوم ہی بدل دیا جاتا ہے،ہمارے کرکٹر کو پاکستان ہی میں بہت پیارکیا جاتا ہے جبکہ بھارت میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بہت سپورٹ ملتی ہے۔
آفریدی کے بیان کا وہ مطلب نہیں جو نکالا گیا،مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































