جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ایک ہی دن میں تیسرا بیان،بھارتیوں کی محبت کا کہا مگر کیوں؟شاہد آفریدی نے تفصیلی وضاحت پیش کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ(نیوزڈیسک)ایک ہی دن میں تیسرا بیان،بھارتیوں کی محبت کا کہا مگر کیوں؟شاہد آفریدی نے تفصیلی وضاحت پیش کردی، قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنے متنازع بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتیوں کی محبت سے متعلق بیان کو غلط انداز میں لیا گیا ہے۔ میں نے یہ کہنے کی کوشش کی تھی کہ بھارت میں کرکٹ کو بہت عزت دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری پہچان ہی پاکستان ہے۔ میں نے اپنے ملک کی طرف سے ایک مثبت بیان دیا تھا جس کا غلط مطلب لیا گیا۔ میں سفارتکاری کے انداز میں یہ بات کی تھی۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ نے ہمیشہ عوام کو آپس میں ملایا ہے۔ ہمارے تعلقات بھی کرکٹ کی بدولت ہی بہتر ہوئے۔ اگر وقار یونس، انضمام الحق اور وسیم اکرم سے بھی پوچھا جائے تو وہ بھی مانیں گے کہ بھارت میں بہت عزت ملتی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…