اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میں جاری ٹی ٹوئنٹنی ورلڈ کپ کا مین راﺅنڈ کل سے شروع ہورہا ہے ۔پاکستانی ٹیم کپ کیلئے اپنی مہم کا باقاعدہ آغاز 16مارچ سے بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے کریگی۔شاہد آفریدی نے کلکتہ میں پریکٹس سیشن کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ بھارت میں کرکٹ کھیل کر بہت انجوائے کیا ہے ۔ بھارتیوں سے انہیں بہت پیار ملا ۔اتنا پیار تو انہیں پاکستان میں بھی نہیں ملا۔بوم بوم کے اس بیان کے بعد پاکستان بھر میں ان کے مداحوں میں مایوسی کی لہر پھیل گئی اور سخت افسوس کا اظہار کیا۔
بھارت میں جتنا پیار ملا اتناکبھی پاکستان میں بھی نہیں ملا،شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































