نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہندوانتہا پسند تنظیم شیو سینا پاک بھارت میچ کی مخالفت سے باز نہ آئی ،تنظیم کے سربراہ اودے ٹھاکرے نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں ہونی چاہیے ۔ شیو سینا کے سربراہ نے ایک بار پھر پاک بھارت کرکٹ میچ کی مخالفت کردی ہے ،ان کا کہناتھا کہ بم اور کرکٹ ایک ساتھ نہیں ہوسکتے ،موجودہ حالات میں پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں ہونی چاہیے۔اودے ٹھاکرے نے دھرم شالہ میں پاک بھارت میچ کی مخالفت کرنے والے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کو ان کے اقدام پر مبارکباد کا مستحق قرار دیا ۔
شیو سینا نے ایک بار پھر پاک بھارت کرکٹ میچ کی مخالفت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































