نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹمپس جمع کرنے میں مزہ آتا ہے تاہم اب تک انہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ان کے پاس موجود کونسی سٹمپ کون سے مقابلے کی ہے۔ ان کا پلان یہ ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے ہر میچ کی ویڈیو میں سٹمپ پر موجود تشہیری کمپنی سے اس کی نشاندہی کرنے کے بعد اسے محفوظ کر لیں۔ اس طریقے سے ان کا وقت بھی کٹ جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں