ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کون جیتے گا ؟عمران خان نے بتا دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے بھارت جارہا ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ بہت زبردست ہے،ورلڈ کپ جیتنے کی خوشخبری آسکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی طرف سے بھرپور کوشش کرونگا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو،پاکستان کرکٹ ٹیم میں کافی ٹیلنٹ ہے لیکن ان کا ٹیلنٹ تقسیم ہوچکا ہے،اگر یہ اکٹھے ہو جائیں تو شاندار کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی نے مجھے ٹیلیفون کیا تھا،میں ان کے ساتھ ملوں گا۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…