جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

انڈیا میں اہم شخصیت کا گرین شرٹس کی حمایت کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوز ڈیسک ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدا لباسط نے قومی ٹیم کو کولکتہ آمدپر خوش آمدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں ٹیم کو بھر پور سپورٹ کریں گے،نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے سماجی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں کہاکہ وہ خود کولکتہ سٹیڈیم میں جا رکر پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے اور کھلاڑیوں کو چاہیے کہ وہ عمدہ کارکردگی سے ورلڈ کپ اپنے نام کریں،انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم کو خوفزدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے سب ان کو سپورٹ کرنے والے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…