اسلام آباد(نیو زڈیسک)19مارچ کو ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے ۔پوری دنیا سے لوگ میچ کیلئے ٹکٹ بک کراسکتے ہیں ۔آن لائن بکنگ اگلے48گھنٹوں تک جاری رہے گی۔ہمیشہ کی طرح اس بار بھی امید کی جارہی ہے کہ ٹکٹیں چند منٹوں میں فروخت ہوجائینگی۔انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ بکنگ کے بعد قرعہ اندازی کا فیصلہ کیا جائےگا کہ کسے ٹکٹ دیا جائے اور کس کو نہیں۔تماشائیوں کی جانب سے اس فیصلے پر تنقید کی جارہی ہے ۔لوگوں کا کہنا کہ ٹکٹوں کی فروخت کا یہ طریقہ کار درست نہیں۔
پاک بھارت میچ کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ شروع ،2دن مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































