اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے ورلڈ کپ کیلئے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم ا سوقت دبئی میں ہے جہاں چند گھنٹوں بعد وہ ڈائریکٹ کولکتہ کیلئے فلائٹ پکڑے گی ۔پاکستان کی ٹیم سے آمد سے قبل ہی کولکتہ میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔پاکستانی سکواڈ کولکتہ کے تاج بینگل ہوٹل میں قیام کریگا۔ہوٹل کی سکیورٹی بھی پولیس کے سپیشل سکواڈ نے سنبھال لی ہے ۔ہوٹل میں پاکستان کی ٹیم کیلئے 30کمرے بک کئے گئے ہیں۔پاکستان کل سری لنکا سے وارم اپ میچ کھیلے گی۔ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان19مارچ کو ایڈن گارڈن میں کھیلا جائیگا۔
پاکستانی ٹیم کی آمد سے قبل کولکتہ میں ہائی الرٹ،سپیشل سکواڈ نے ہوٹل کی سکیورٹی سنبھال لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































