جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

کرس گیل نے کرکٹ سے متعلق دلچسپ واقعات پر کتاب متعارف کرانے کا اعلان کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈ یسک) ویسٹ انڈین کے ماسٹر بلاسٹر اور سکس مشین کے نام پہچان رکھنے والے کرس گیل نے اپنی کتاب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے سکس مشین کے نام سے اپنی کتاب کی رونمائی کا فیصلہ کیا ہے۔سکس میشن کتاب کی رونمائی رواں برس دو جون کو ریلیز کی جائے گی ، گیل کے مطابق انھوں نے کتاب میں کرکٹ سے متعلق اپنے دلچسپ واقعات کا بھی زکر کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر کتاب کی رونمائی کے اعلان کے بعد شائقین کی بڑی تعداد نے گیل کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے اور اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس کتاب کی رونمائی کریں۔کتاب کی خریداری کے لیے آن لائن آرڈر بھی بک کرایا جا سکتا ہے جس کے لیے ویب سائٹ کا لنک بھی دیا گیا ہے۔ http://tinyurl.com/hdvn39d اس لنک پر آن لائن آرڈر بک کرایا جا سکتا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…