جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تجاویز دینگے

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شا ہد آفریدی کی درخواست پر عمران خان قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے تجاویز دینگے ، تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق شائد خان آفریدی نے جمعہ کی شام عمران خان کو فون کیا اور ان سے ورلڈ کپ کرکٹ ٹیم کی بہتر کارکردگی کے لئے تجاویز مانگیں عمران خان نے انہیں تجاویز دینے کی حامی بھر لی ہے اور وہ قومی ٹیم کو پاک بھارت میچ کے لئے اہم ٹپس دینگے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…