بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی فضاﺅںمیں پاکستانی طیاروں کی گھن گرج

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی فضاﺅںمیں پاکستانی طیاروں کی گھن گرج،ایس ایس جی کے جوانوں نے سب کو حیران کردیا، سعودی عرب میں ہونے والی نارتھ تھنڈر نامی 21 ممالک کی فوجی مشقوں کی اختتامی پریڈ کنگ خالد سٹی میں منعقد کی گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف ، جنرل راحیل شریف اور سعودی فرمانروا سمیت 21 ممالک کے رہنما اس موقع پر موجود تھے۔ مشقوں کے دوران اور اختتامی پریڈ میں پاک فوج نے کلیدی کردار ادا کیا۔ مشقوں میںپاکستان کے پائلٹ اور لڑاکا طیاروں نے فضائی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے اور شیر دل فارمیشن کی ٹیم فضائی مظاہروں کے روح رواں تھے جبکہ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کمانڈو یونٹ ایس ایس جی کے جوانوں نے فضا سے زمین پر چھلانگ لگانے کا بھرپور مظاہرہ کر کے اپنی بہترین مہارت کا ثبوت دیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…