بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کاتصحیح شدہ شیڈول جاری، ایک نقصان ہوگیا

datetime 11  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کاتصحیح شدہ شیڈول جاری، ایک نقصان ہوگیا،قومی ٹیم ایک وارم اپ میچ نہیں کھیل پائے گی جسے منسوخ کیاگیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ٹیم کا دورہ بھارت کا معاملہ حل ہو گیا۔ پاکستانی ٹیم آج رات بھارت کیلئے روانہ ہو گی اور کل شام تک کولکتہ پہنچ جائے گا۔ ٹیم وہیں پر پریکٹس کرے گی۔ پوری قوم کی خواہش تھی پاکستانی ٹیم بھارت جائے۔ انہوں نے کہا گزشتہ روز کھلاڑیوں سے پوچھا اگر کوئی بھارت نہیں جانا چاہتا تو بتا دے لیکن تمام کھلاڑیوں نے جانے کی رضامندی ظاہر کی۔ بھارتی صحافیوں نے بھی پاکستانی موقف کی حمایت کی۔ شہریار خان نے کہا پاکستان ٹیم ایک وارم اپ میچ نہیں کھیل پائے گی جبکہ پاکستان سری لنکا کے خلاف اتوار کو وارم اپ میچ ہو گا۔ شہریار خان نے امید ظاہر کی کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا بھی جلد آغاز ہو جائے گا اور بھارت کے ساتھ کرکٹ روابط بحال رکھنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…