جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کرچکا ہوں، سریش رائنا

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا کا کہنا ہے کہ وہ لڑکپن میں خود کشی کی کوشش کر چکے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے بلے باز سریش رائنا کا کہنا تھا کہ لکھنئو میں اسپورٹس ہاسٹل میں قیام کے دوران میرا دل زندگی سے اچاٹ ہو گیا تھا اورمجھ پرخود کشی کی سوچ حاوی ہونے لگی تھی۔ میں نے ہاسٹل چھوڑ دیا مگر 2 ماہ بعد بھائی کے سمجھانے پر پھر واپس لوٹ آیا۔ رائنا نے بتایا کہ میں بچپن میں کئی لڑائی جھگڑوں میں بھی ملوث رہا، ایک بار ایک لڑکے نے ہاکی اسٹک سے مار مار کر ان کا حلیہ بگاڑ دیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…