ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی‘ پاکستان مینز اور ویمنز ٹیموں کے پہلے وارم اپ میچز منسوخ

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک)بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان مینز اور ویمنز ٹیموں کے پہلے وارم اپ میچز منسوخ کردیئے گئے ہیں جب کہ قومی ٹیم کے بھارت پہنچنے پر دوبارہ شیڈول ترتیب دیا جائے گا۔بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں وارم اپ میچز اور کوالیفائنگ راو¿نڈ کا سلسلہ جاری ہے جب کہ اس مرحلے م یں پاکستان مینز اور ویمنز ٹیموں کے پہلے وارم اپ میچز منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ قومی مینز ٹیم نے ہفتے کو کولکتہ میں ویسٹ انڈیز سے وارم اپ میچ کھیلنا تھا جب کہ ویمنز ٹیم کا میچ کل چنئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جانا تھا۔دوسری جانب آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمیوں کے بھارت پہنچنے پر شیڈول دوبارہ ترتیب دیا جائے گا۔واضح رہے پاکستانی ٹیم سیکیورٹی مسائل کی وجہ سے اب تک بھارت کیلیے روانہ نہیں ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…