دبئی(نیوزڈیسک) بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے بعد آئی سی سی نے کسی بھی تنازع سے بچنے کیلئے یہ اقدام اٹھایا ۔ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ڈوپنگ ٹیسٹ کا مقصد ایونٹ کو الزامات سے پاک کرنااور کھلاڑیوں کو غلط ادویات کے استعمال سے دوررکھنا ہے۔کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم منیجر کی طرف سے فراہم کردہ ناموں پر لئے جائیں گے، جوا?ئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ کمیٹی کے زیر اہتمام واڈا کوڈ کے تحت ہونگے۔
ورلڈ ٹی 20 میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق

















































