لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ جس طرح کے بھی حالات ہوں بھارت میں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے، خدانخواستہ شکست ہوئی تو حالات کو جواز نہیں بنائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق کپتان شاہد آفریدی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے حوالے سے ان کا حوصلہ بڑھایا۔ اس موقع پر کپتان نے کہاکہ 99 میں بھی ایسے ہی حالات تھے اور پاکستان ٹیم جیت کر آئی تھی۔ کھلاڑی ایسے ہی حالات میں اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار رہیں۔کپتان آفریدی کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ سے پہلے جو حالات ہیں وہ پاکستانی ٹیم کے حق میں نہیں ہیں تاہم جس طرح کے بھی حالات ہوں بھارت میں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے خدانخواستہ شکست ہوئی تو حالات کو جواز نہیں بنائیں گے۔
میگا ایونٹ سے پہلے جو حالات ہیں وہ پاکستانی ٹیم کے حق میں نہیں ہیں ، شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد



















































