بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹر ساز کمپنی نے سینکڑوںگاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا،پاکستان میں تعداد نہ ہونے کے برابر ہے

datetime 10  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی موٹر ساز کمپنی جنرل موٹرز ایئربیگز میں خرابی کے باعث اندرون ملک اور کینیڈا میں فروخت کی گئی 1700 نئی گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اندرون ملک سے شیورلیٹ کولوراڈو، شیورلیٹ مالبو اور جی ایم سی کینون کی 1579 گاڑیاں جبکہ کینیڈا سے 161 گاڑیاں واپس منگوائی جارہی ہیں تاکہ ان کے ایئربیگز کی مرمت کی جاسکے۔یہ تمام گاڑیاں 2016ءماڈل کی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں میں حادثے کی صورت ایئربیگز نہ کھلنے کی شکایات نہ ملی تھیں تاہم کسی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔مذکورہ گاڑیوں کی پاکستان میں تعداد نہ ہونے کے برابر ہے صرف ان افراد کے پاس ہی ایسی گاڑیاں ہیں جنہوں نے خاص طورپر انہیں درآمد کیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…