نیویارک (نیوز ڈیسک) مائیکروسافٹ نے اسکائپ کی ٹی وی ایپ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق اسکائپ بلاگ پر جاری بیان میں کہاگیا کہ صارفین کی جانب سے اسکائپ کو استعمال کرنے کا انداز بدل چکا ہے اور اب بیشتر افراد اسے کسی موبائل ڈیوائس پر استعمال کرتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسی چیز کو مدنظر رکھ اس اپلیکشن کو رواں سال جون سے تمام اسمارٹ ٹی وی ماڈلز سے ختم کرنے کا عمل شروع ہوجائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































