کولکتہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے حوالے سے توقعات کے دباو سے بچنے کیلیے کوشاں ہیں۔انھوں نے کہا کہ ورلڈ کپ 2011 کی طرح اس بار بھی توقعات بہت زیادہ ہیں لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچنا چاہتے کیونکہ اس سے دباو میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ہم ایونٹ میں آہستہ اور احتیاط سے سفر شروع کرنے کے خواہاں ہیں۔ ٹیم میں تبدیلی کے سوال پر دھونی نے کہاکہ ہم اس وقت چھٹے گیئر میں دوڑ رہے ہیں، میں نہیں سمجھتا کہ ہمارے لیے مزید کسی گیئر کی کوئی کسر باقی بچی ہے۔
ورلڈ کپ میں قوم کو ہم سے بہت توقعات ہیں،دباﺅ میں نہیں آئینگے ، دھونی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































