نئی دہلی(نیوز ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹرایم وی سری دھار نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی وفد کو پوری طرح سے سیکیورٹی پلان سے آگاہ کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ ڈائریکٹرایم وی سری دھارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیکیورٹی پلان سے پاکستانی وفد کو آگاہ کردیا ہے۔ایم وی سری دھار نے کہا کہ پاکستانی وفدکی بی سی سی آئی اورہماچل دھرم شالہ کی کرکٹ ایسوسی ایشنزسے ملاقات ہوئی ہے۔ ہم پاکستان ہی نہیں تمام آنے والی ٹیموں کی سیکیورٹی کیلئے تیار ہیں۔ایم وی سری دھار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے2رکنی سیکیورٹی وفد کوتمام صورتحال سے آگاہ کردیاہے۔ پاکستان سمیت تمام ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
پاکستانی وفد کو سیکیورٹی پلان سے آگاہ کردیا ،ایم وی سری دھار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































