جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

فٹنس مسائل، اینجلو میتھیوز کپتانی کے فرائض انجام دینگے

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان لاستھ مالنگا کی فٹنس مسائل کی وجہ سے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ 32 سالہ مالنگا گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں ‘انجری کے باعث وہ ایشیا کپ میں واحد میچ یو اے ای کے خلاف کھیلے ‘ان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے اور توقع کی جارہی ہے وہ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہو جائیں گے۔فاسٹ باو¿لر تیسری بار اس طرح کی سنجیدہ انجری میں مبتلا ہوئے ‘ 2010ئ میں گھٹنے کی تکلیف نے انہیں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے پر مجبور کر دیا۔ ایشیا کپ سے قبل مالنگا نے اشارہ دیا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 کے بعد وہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے اگر لاستھ مالنگا کپتانی سے مستعفی ہو جاتے ہیں تو اینجلو میتھیوز کپتان ونگے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…