جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹونٹی، آئی سی سی سٹیڈیم سے باہر سکیورٹی دینے سے انکاری

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

دھرم شالا (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں سکیورٹی کی صورتحا ل کا جائزہ لینے کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم نے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ مکمل کر لیاہے،آئی سی سی نے سٹیڈیم کے باہر سکیورٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میںآ ج سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستان اور بھارت کے مابین 19مارچ کو شیڈول مقابلے کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے گئی 3رکنی پاکستانی ٹیم نے دھرم شالا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں بھارتی حکام نے انہیں سٹیڈیم کے اندر سکیورٹی پلان سے آگا ہ کیا۔بھارتی میڈ یاکے مطابق پاکستانی ٹیم سٹیڈیم کے اندر سکیورٹی انتظامات سے مطمئن نظر آئی تاہم آئی سی سی نے سٹیڈیم سے باہر پاکستانی ٹیم کو سکیورٹی دینے سے انکارکر دیا ہے جس کے بعد اس میچ پردوبار ہ کالے بادل منڈلانے لگے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…