جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

مانتا ہوں جو کیا غلط تھا،اب میں بہت بدل چکا ہوں،سلمان بٹ

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز ہوچکا ہے ۔میگا ایونٹ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شمولیت پر ابھی تک سوالیہ نشان لگا ہوا ہے ۔ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں شمولیت کی خبریں زبان زد عام تھیں کہ شاہد آفریدی کے ٹوئٹ نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا کہ سلمان بٹ کے ٹیم میں ہوتے ہوئے وہ بھارت کھیلنے نہیں جائینگے ۔جس پر چیئرمین بورڈ شہریار خان نے بھی ایکشن لیا۔اب سلمان بٹ کہتے ہیں کہ انہوں نے جو کیا غلط تھا وہ سزا بھگت چکے ہیں اور معافی بھی مانگ چکے ہیں۔ میں اب بہت بدل چکا ہوں ۔امید ہے میگا ایونٹ کے بعد قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجاﺅں گا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…