اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

مغربی بنگال میں بم دھماکہ ، تین افراد ہلاک

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بنگال میں بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا کہ دھماکہ ریاست کے ضلع مرشد آباد میں اس وقت ہوا جب مقامی کریمنلز تین کنٹینروں میں خام بم کی بھاری کھیپ لوڈ کر رہے تھے دھماکے کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔یاد رہے کہ پاکستان نے دو دن پہلے بھارت کو دہشتگردی سے متعلق خفیہ اطلاع فراہم کی تھی جس کے باعث پورے بھارت میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…