جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

datetime 8  مارچ‬‮  2016 |

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان لاستھ ملنگا نے گھٹنے کی انجری میں آہستہ آہستہ صحت یابی کے بعد کرکٹ بورڈ کو مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ملنگا کا خط موصول ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اس بارے حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ سری لنکن کپتان زخمی ہونے کے باعث ایشیاء کپ کے تمام میچز بھی نہ کھیل پائے تھے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…