دبئی(نیوز ڈیسک)سام سنگ الیکٹرونکس کی طرف سے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں صارفین کے لیے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت حاصل کر سکیں گے, متحدہ عرب امارات میں رہنے والے موبائل صارفین کے لیے سام سنگ گلیکسی S7 نے خوشخبری سناتے ہوئے ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سام سنگ الیکٹرونکس کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں صارفین کے لیے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین ایک سام سنگ گلیکسی S7 ایک خریدنے پر دوسرا مفت حاصل کر سکیں گے ۔ کمپنی کی طرف سے دو فلیگ شپ ڈیوائس سام سنگ S7 اور سام سنگ S7edge متعارف کروائے گے ۔ سام سنگ گلف الیکٹرونکس میں آئی ٹی اور موبائل ڈویژن کے ہیڈ طارق سباگھ کا کہنا تھا کہ سمارٹ فونز بارہ مارچ دو ہزار سولہ کو مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے ۔ طارق سباگھ کا مزید کہنا تھا کہ نئے سمارٹ فونز کا سب سے عمدہ فیچر اس کا کیمرہ ہے جو آٹو فوکس ٹیکنالوجی سے لیس ہے ۔
دبئی, سام سنگ گلیکسی S7 کا ایک موبائل خریدنے پر دوسرا مفت دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































