ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن چیف رونی فلینگن کا کہنا ہے کہ عامر نے خصوصی ویڈیو تیار کرائی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کے ساتھ اس کے نقصانات پر روشنی ڈالتے ہیں، اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو کرپشن سے باز رکھنے میں کافی مدد مل رہی اور ہمارے اینٹی کرپشن لیکچرز کے نصاب کا اہم جزو بھی ہے ۔
محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے،آئی سی سی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































