جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کے باولرربادا کی ایک بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔آخری بال پر آسٹریلیا کو جیت کیلئے دو رنز درکار تھے جبکہ جنوبی افریقہ کے سٹار باولر ربادا نے یہ بال کرنا تھی۔اگر ربادا اس بال پر ایک رن ہونے دیتے تو میچ برابر ہو جاتا اس طرح کروڑوں روپے کا جوا بھی برابر ہو جاتا۔ اس بال پر آسٹریلوی کھلاڑی چوکا نہ مار سکے لیکن دو سکور کر لئے جو ان کی جیت کافی تھے۔ اس طرح ربادا کی اس آخری بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے۔اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے اس سیریز میں اپنی واپسی بھی کر لی۔یادرہے کہ جنوبی افریقہ اس طرح کے سنسنی خیز مقابلوں میں شکست کے حوالے سے کافی بدنام ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…