جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی پرچم اپنی مرضی سے پہنا ، ہراساں کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پاکستانی شائق بشیر احمد

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں بظاہر بشیر احمد کو بنگلہ دیشی پرچم پہننے پر مجبور کیا گیا۔اس موقع پر بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے رکن اسمبلی الیاس الدین ملا بھی موجود تھے۔اس میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا تھا۔تاہم ایک ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بنگلہ دیش کرکٹ سے محبت کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی مرضی سے جھنڈا پہنا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…