جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آئی سی سی کے کچھ کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف نے دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آئی سی سی کاایک ٹیم کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کے انکشاف نے دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا،بھارت میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ فکسنگ کی زد میں آ گیا، اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فینگن نے کچھ کھلاڑیوں کا فکسنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا۔بھارت میں ہونے والا ٹی 20 ورلڈ کپ فکسنگ کی زد میں آ گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں فکسنگ کے خلاف آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ متحرک ہو گیا۔ سربراہ رونی فینگن نے کچھ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے فکسنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔اس معاملے پر اینٹی کرپشن یونٹ نے واضح کیا ہے کہ مشکوک کھلاڑیوں سمیت پورے اسکواڈ کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا اور کسی کو بھی کھیل کے ساتھ ناپاک عزائم روا رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…